سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 825        
 علی بن سہل، ولید بن جابر سعید بن عبدالعزیز، عبداللہ بن علاء، حضرت مکحول نے حضرت عبادہ سے سابقہ حدیث کی طرح ایک روایت اور بیان کی ہے۔ (مکحول کے شاگرد) کہتے ہیں کہ حضرت مکحول مغرب، عشاء اور فجر کی ہر رکعت میں سترا سورت فاتحہ پڑھتے تھے۔ مکحول نے کہا جہری نماز میں جب امام سورت فاتحہ پڑھ کر سکتہ کرے تو اس وقت مقتدی کو ستراً سورت فاتحہ پڑھ لینی چاہیے اور اگر وہ سکتہ نہ کرے تو اس سے پہلے یا اس کے ساتھ یا اس کے بعد پڑ ھ لے کسی حال میں چھوڑے نہیں۔

scroll back to top

Current Date & Time

Friday, 22 September 2017

Islamic Prayer Time

Ashburn - United States
Friday, 22 September 2017
  • Fajr:
  • Chourouk:
  • Zuhr:
  • Asr:
  • Al Maghrib:
  • Al Ishaa:

Islamic Calender

Stats

Visitors
405
Articles
263
Articles View Hits
397073