سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 840    حدیث متواتر حدیث مرفوع  
 فضل بن یعقوب جزری، عبدالاعلی محمد بن اسحاق ، یحییٰ بن عباد بن عبداللہ بن زبیر، زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا کہ ہر وہ نماز جس میں امّ القرآن نہ پڑھی جائے وہ ناقص ہے۔

 

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 841    حدیث متواتر حدیث مرفوع       
 ولید بن عمرو بن سکین، یعقوب سلمی، حسین معلم، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر وہ نماز جس میں فاتحة الکتاب نہ پڑھی جائے وہ ناقص ہے ناقص ہے۔

 

 

scroll back to top

Current Date & Time

Monday, 19 February 2018

Islamic Prayer Time

-
Monday, 19 February 2018
  • Fajr:
  • Chourouk:
  • Zuhr:
  • Asr:
  • Al Maghrib:
  • Al Ishaa:

Islamic Calender

Stats

Visitors
479
Articles
263
Articles View Hits
432010